اگرکوئی میسج کے ذریعے معافی مانگے تو کیا میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری ہے ؟

سوال: اگرکوئی میسج کے ذریعے معافی مانگے تو کیا میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری ہے ؟

جواب: میسج کے ذریعے معافی مانگی تو میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری نہیں کسی اور طریقے سے بھی معاف کیاجاسکتاہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے