سوال: اگرکوئی شخص فرض علوم سیکھنے کے ساتھ ساتھ کچھ ٹائم ویسٹ بھی کرلیتاہےتوکیاوہ گنہگار ہوگا اور اُسے توبہ کرنا لازم ہوگا؟
جواب:فارغ اوقات میں اگرکوئی گناہ کاکام نہ کرے تواس سے گناہ تونہیں ہوگا،لیکن وقت کوضائع کرنا مومن کی شان نہیں،مومن اپنے وقت کو نیکی کے کام میں استعمال کرتا ہے۔