اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتونمازکاکیاحکم ہے،کیا نمازفاسد ہوگئی؟

سوال: اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتونمازکاکیاحکم ہے،کیا نمازفاسد ہوگئی؟

جواب: اگرکسی نے نماز میں(وماانزل من قبلك كى جگہ وماانزل الیك قبلك)پڑھاتو اس صورت میں نماز ہوگئی اس تبدیلی کی وجہ سے نمازفاسد نہیں ہوگی۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے