سوال: اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے ،تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟
جواب:نمازمیں ثناء پڑھنایادنہ رہے توسجدہ سہو کرنا لازم نہ ہوگا،بغیرسجدہ سہوکئے نماز درست ہوجائے گی۔

Tags اگرنماز میں ثناء پڑھنا بھول جائے تو نماز ہو جائے گی؟کیا سجدہ سہوکرنا لازمی ہوگا؟