اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟

سوال: اپنے ساتھ کام کرنے والے غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا ہے؟

جواب: مسلمان کوکسی غیرمسلم عیسائی، یہودی ،ہندو وغیرہ کے ساتھ  برضا و رغبت کھاناپینا شرعاً ممنوع ہے کہ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ،کھانا پینادوستی اور  محبت و مؤدت کا ذریعہ ہے اور اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے دوستی اور محبت مؤدت رکھنے سے منع فرما یا ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے