اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟

سوال: اپنی زکوٰۃ کا حیلہ اپنا ہی گھر بنانے کے لئے کرسکتے ہیں ،جبکہ مالی حالات کمزور ہیں ؟

جواب: حالات کیسے  بھی ہوں اپنا گھر بنانے کے لئے اپنی ہی زکوٰۃ کا حیلہ کرنا جائز نہیں ۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے