امونیا فری ہئیر کلرلگا(بالوں کا رنگ) کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: امونیا فری ہئیر کلرلگا(بالوں کا رنگ) کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا شخص کسی کا امام نہیں ہوسکتا ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے