امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟

سوال: امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں مقتدی امام کے ساتھ ہی سلام پھیرے گا ،اس میں تاخیر نہیں کرے گا۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے