امام کا باپ سودی ہوتو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: تراویح پڑھانے والے امام کے بارے یہ پتہ چلے کہ اس کا والد سود کا کام کرتا ہے تو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مذکورہ شخص میں امامت کے شرائط پائی جاتی ہیں،تو محض والد کے سود کا کام کرنے کی وجہ سے بیٹے کے پیچھےنماز پڑھنا منع نہیں ہوگا جب تک کہ بیٹے کا سودی کام میں شریک ہونا دلیل شرعی سے واضح نہ ہوجائے ۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے