امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں

سوال: امام نے 4 رکعت والی نماز  میں 5 رکعتیں پڑھا دیں بعد میں پتہ چلا کہ پانچ رکعتیں پڑھائی ہیں تو مسبوق شخص کی نماز ہو جائے گی؟

جواب:دریافت کردہ صورت  میں امام ،مسبوق اور دیگر مقتدیوں کو دوبارہ سے نماز پڑھنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے