امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک  یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟

سوال: امام صاحب کے پیچھے تلاوت تو نہیں کرسکتے تو جب وہ تلاوت کر رہے ہوں تو ان کے پیچھے درودپاک  یا کوئی ذکر کر سکتے ہیں ؟یا بالکل خاموش رہنا ہوگا؟

جواب: تلاوت خواہ جہری  ہو یا سری ،امام صاحب جب تلاوت کر رہے ہوں ،اس دوران مقتدی پر خاموشی سے یہ سننا واجب ہے ،اس دوران تلاوت یا کوئی ذکر کرنا ناجائزوگناہ ہے ۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے