سوال: الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟
جواب: ’’حروفِ مُقَطَّعَات‘‘کے بارے میں سب سے قوی قول یہ ہے کہ یہ حروف اللہ تعالیٰ کے راز ہیں اور متشابہات میں سے ہیں ، ان کی مراد اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں اور ہم ان کے حق ہونے پر ایمان لاتے ہیں۔