اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟

سوال: اللہ تعالیٰ کے لئے کھیر پکا کر نیاز بنا سکتے ہیں ؟

جواب:کسی بھی مسلمان کے ایصال ثواب کے لئے یا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کھیر پکا نا اور اسے  غرباء فقراء میں تقسیم کرنا نہ صرف جائز ہے ،بلکہ ثواب کا کام ہے ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے