سوال: میں نے پریشان ہوکر اللہ تعالیٰ کو گالی دی ،اب میں کیا کروں ؟
جواب:اﷲتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے۔ خواہ سنجیدگی میں دے یامذاق میں خوشی سے دے یا غصے میں۔لہذا آپ پر سچے دل سے توبہ ، تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدید نکاح کرنا ضروری ہے۔

Tags اب میں کیا کروں ؟ اللہ تعالیٰ کو گالی اللہ تعالیٰ کو گالی دیناکیسا؟ میں نے پریشان ہوکر اللہ تعالیٰ کو گالی دی