اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا  ہے یہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: جب کسی کو انتقال ہو جائے تو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا  ہے یہ کہنا کیسا ہے؟

جواب:یہ جملہ بولنے میں حرج نہیں کہ یہ عموماً مسلمان کے فوت ہونے پر محاورۃ  بولا جاتا ہے جس کا معنی ’’ اللہ تعالیٰ نے اٹھا لیا  یا فوت ہو گیا ‘‘ کے ہیں  ۔(فیروازاللغات) ہاں البتہ غیر مسلم کیلئے یہ لفظ نہ بولا جائے کیونکہ وہ اللہ کا پیارا نہیں ہوسکتا۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے