اعتکاف پر بیٹھنے میں عمر کی کیا حد ہے؟

سوال: اعتکاف میں کتنی عمر کے بچے  بیٹھ سکتے ہیں ،اعتکاف پر بیٹھنے میں عمر کی کیا حد ہے؟

جواب:اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے شرعا عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ،البتہ نابالغ ناسمجھ بچے کہ  جو مسجد کے آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں،ایسے بچوں کو مسجد میں اعتکاف پر نہ بیٹھنے دیاجائے ۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے