اعتکاف میں کیا دو افراد ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں ؟

سوال: اعتکاف میں کیا دو افراد ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں ؟

جواب:اعتکاف میں دوافراد کے ایک ساتھ بیٹھنے سے مراد،اگرمسجد میں ایک وقت میں زیادہ افراد کااعتکاف بیٹھناہے،تومسجد میں دویادوسے زائدافراد بھی  اعتکاف کے لئے بیٹھ سکتے ہیں کہ اعتکاف کے لئے معتکف کا  مسجد میں تنہا ہونا کوئی ضروری نہیں۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے