اسلامی بہن کے جو روزے مخصوص ایام کی وجہ سے قضا ہو گئے تو کیا ان کو اکٹھا رکھنا ضروری ہے یا وقفے کے ساتھ بھی رکھے جاسکتے ہیں؟

سوال:اسلامی بہن کے جو روزے مخصوص ایام کی وجہ سے قضا ہو گئے تو کیا ان کو اکٹھا رکھنا ضروری ہے یا وقفے کے ساتھ بھی رکھے جاسکتے ہیں؟

جواب:قضا روزے اکٹھے رکھنا ضروری نہیں،ایک یاایک سے زائد دن کے فاصلے کے ساتھ بھی قضا روزے رکھے جاسکتے ہیں۔

روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے