ازکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص جس نے زکوٰۃ اداکرنی ہے توزکوٰۃ دیتے وقت یہ بتا ناضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یابغیربتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب:مستحق زکوٰۃ کو زکوٰۃ دیتے وقت زکوٰۃ کا بتانا ضروری نہیں ،زکوٰۃ کا بتائے بغیر ہبہ و تحفہ کا لفظ بول کربھی  زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے