اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟

سوال: اذان میں حی علی الصلوۃ  ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟

جواب:اگراذان کاکوئی کلمہ رہ گیااور بغیر اعادے کے نماز ادا کرلی توکوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے