احرام کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟

سوال: احرام کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟

جواب: احرام کی لمبائی کے  بارے میں کوئی روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ اس میں اتنا ضرور ہے کہ نیچے کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہوکہ جس سے باآسانی ستر ڈھانپا جاسکے اور اوپر کی چادر کی لمبائی چوڑائی اتنی ہو کہ اس سے اضطباع کی سنت ادا ہو جائے ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے