سوال: احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
جواب:پہلے عمرے کے بعد حلق کروائے بغیر دوسرے عمرے کا احرام باندھ لینا گناہ ہے اور اس پر اب توبہ کرنا اور دم ادا کرنا واجب ہوگا۔

Tags احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟