احرام کسی اور کا، لے کر باندھ سکتے ہیں یا اپنا خریدنا ضروری ہے؟

سوال: احرام کسی اور کا، لے کر باندھ سکتے ہیں یا اپنا خریدنا ضروری ہے؟

جواب: احرام اپنا خرید کر یا کسی کا ،لے کر باندھ سکتے ہیں ،البتہ احرام کے لئے کسی سے بلاضرورت شرعی سوال کرنے کی جازت نہیں ،البتہ اگر کوئی اس کے بغیر سوال کئے وقتی استعمال کئے  یا بطور تحفہ دے تو اس میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے