احتیاطاً تجدید نکاح میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟

سوال: احتیاطاً تجدید نکاح میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟

جواب:احتیاطاً تجدید نکاح میں بوقتِ نِکا ح کم ازکم دو مَرد مسلمان یا ایک مَرد مسلمان اور دو مسلمان عورَتوں کا حاضِرہونا ضروری ہے ، ماں، باپ ، بہن ،بھائی اور اولاد وغیرہ عاقِل و بالغ مسلمان مرد و عورت نکاح کے گواہ بن سکتے ہیں۔البتہ نکاح میں نکاح خواہ کاہونا شرط نہیں یونہی خُطبۂ نِکاح  بھی شرط نہیں بلکہ یہ مُسْتَحَب ہےاور احتیاطی تجدید نکاح کے لیے مَہر کی بھی ضرورت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے