اجارہ وقت میں اپناذاتی کام مثلاً بازار شاپنگ کرنے چلا جانا کیا جائز ہے؟

سوال: اجارہ وقت میں اپناذاتی کام مثلاً بازار شاپنگ کرنے چلا جانا کیا جائز ہے؟

جواب:  جب وقت کا اجارہ ہو کہ فلاں وقت سے لے کر فلاں وقت تک اجیر اپنے آپ کو کام کے لئے مالک کے سپردکرے گا تواس صورت میں مالک کی اجازت کے بغیراپنا ذاتی کام کرنا شرعاجائزنہیں۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے