آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: آنکھیں اور خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟

جواب:زندگی میں یا مرنے کے بعد کسی کو آنکھیں نکال کردینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر کسی مسلمان کوخون کی شدیدضرورت ہو مثلا ً جان جانے یا کسی عضو کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتو خون دینے کی اجازت ہے۔یونہی ایسی ضرورت کےلئے پہلے ہی خون محفوظ رکھنے کےلئے دینے کی بھی اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے