آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟

سوال: آج کل باتھ روم میں ہی بیسن لگا ہوتا  ہے کیا اس بیسن پر وضو کرنا جائز ہے؟

جواب: باتھ روم میں لگے ہوئےبیسن پر وضو کرنا جائز ہے ،البتہ یہاں کھڑے ہوکر  زبان سے کوئی دعا نہ پڑھی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے