سوال: آئندہ عورت کو حمل نہ ٹھرے تو اس کے لئے کیا آپریشن کرواسکتے ہیں؟اگر نہیں تو کیا کیا جائے؟
جواب: آپریشن کرکے حمل کی صلاحیت کو ضائع کردینا ناجائز وحرام ہے ،کہ اس میں اللہ عزوجل کی پیدا کی ہو ئی چیز کو بد لنا ہے جو بحکم قرآن وحدیث نا جائز وحرام ہے،البتہ حمل میں وقفے کے لئے جائز ذرائع مثلاً کنڈوم،ادویات استعمال کرنے میں حرج نہیں ۔ادویات بھی مستند ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کی جائیں ۔