ردا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

   ردا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ردا کا مطلب ہے:” چادر "تو ردا فاطمہ کا مطلب ہوا "حضرت سیِّدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی چادر "۔اوراس معنی میں کوئی شرعی خرابی نہیں ہے  لہٰذا ردا فاطمہ نام رکھنا درست ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے