کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟

سوال: کیا جائے نماز دھو کر اس کا پانی گٹر میں ڈال سکتے ہیں ؟

جواب:مصلّے کودھونے کے بعداس کاپانی چھت پریاپودوں میں ڈال دیناچاہیے اوراگرایساممکن نہ توایسی جگہ ڈال سکتے ہیں جہاں پرگزرگاہ نہ ہویعنی اس جگہ پاؤں اورجوتیاں نہ آئیں۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے