سوال: میں نے سعودی ریال قرض لئے تھے تو کیا سعودی ریال ہی واپس کرنے ہیں یا کوئی اور کرنسی میں بھی واپس کر سکتے ہیں ؟
جواب:سعودی ریال قرض لئے تھے تو واپس بھی سعودی ریال ہی کرنا ہوں گے ،دوسری کرنسی میں اس کی ادائیگی نہیں کرسکتا،البتہ اگر دوسری کرنسی میں دینے کی شرط نہ تھی تو اب باہمی رضامندی سے دوسر ی کرنسی میں قرض لوٹاتا ہے تو شرعاً کوئی حرج نہیں ۔