سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک پڑھنا جائز ہے، البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پرظاہرہونے والے قرآنی نقوش کوچھوناممنوع ہے۔

Tags توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ موبائل میں قرآن پاک ہو موبائل میں قرآن پاک ہو تو وضو کا حکم موبائل میں قرآن پاک ہو تو وضو کرنا کیا ضروری ہے