سوال: شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: سونے والے کے سامنے نماز پڑھنا جائز ہے،جبکہ نہ سونے والے کا چہرہ اس کے سامنے ہو،اور نہ ہی اس سونے والے سے کوئی ایسی چیز ظاہر ہونے کااندیشہ ہو جس سے نمازمیں خلل پڑے۔

Tags شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ شوہر کے سامنے نماز کا پڑھنا کیسا کیا شوہر کے سامنے نماز پرح سکتے ہیں