نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟

سوال: نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟تو اس  سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ جواب:نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہو تو قمیص کے دامن یا آستین سے صاف کرسکتے ہیں …

Read More »

لڑکی کتنی عمر میں بالغ ہوتی ہے؟

سوال: لڑکی کتنی عمر میں بالغ ہوتی ہے؟ جواب: لڑکی کونو سے پندرہ سال کی عمرکے دوران جب پہلی بارکوئی بلوغت کی علامت پائی جائے گی  تو یہ  بالغ ہوجائی گی  ۔ اوراگربلوغت کی کوئی علامت نہ پائی گئی تو جب اسلامی مہینے کے اعتبار سے پندرہ سال کی  ہوجائی …

Read More »

آپریشن ہوا کہ اٹھنے بیٹھنے سے تکلیف ہو تو کیا قرآن پڑھانے پر ہدیہ پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: آپریشن ہوا کہ اٹھنے بیٹھنے سے تکلیف ہو تو کیا کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: اگر کوئی شخص رکوع وسجود دونوں پر قادرنہ ہو یا صرف سجدے پر قادر نہ ہو تو اس صورت میں  مریض کرسی پر یا زمین  پر  بیٹھ کر بھی …

Read More »

بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟

سوال: بچوں کو قرآن پڑھانے پر ہدیہ  کرناکیا ضروری ہوتا ہے؟اس کی کیا دلیل ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادوالدین کا بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ کرنا لازم ہے یا نہیں ؟تو بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانے پر ہدیہ یعنی صدقہ و …

Read More »

وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟

سوال: وضو کرنے کے بعد کیا کپڑے تبدیل کر سکتے ہیں؟ جواب: وضو  کرنے کے بعد کپڑے تبدیل کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اس سے وضو پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

Read More »

بغیر اقامت کے جماعت کروانا کیسا

سوال: اگر غلطی سے بغیر اقامت کے جماعت کھڑی ہوگئ  تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:مسجد کی فرض نماز کی جماعت مستحبہ اقامت پڑھے بغیرقائم کرنا مکروہ ہے لیکن اس سے نماز کے درست ہونے یا نہ ہونے  میں کوئی فرق نہیں آئے گاکہ اگر اس کے علاوہ …

Read More »

ہماری ہمشیرہ ہیں جن کے حالات درست نہیں تو کیا انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟

سوال: ہماری ہمشیرہ ہیں جن کے حالات درست نہیں تو کیا انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی ہمشیرہ  مستحقِ زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کا حاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا …

Read More »

قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟

سوال: قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟ جواب:قومی بچت سکیم میں رقم جمع کرواکرنفع حاصل کرناسودہے اورسود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں …

Read More »