حاملہ عورت کا مہندی،میک اپ لگانا یا فوتگی والے گھر جانا کیسا

سوال: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا وغیرہ جائز ہے؟

جواب: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا یہ سب جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے