سوال: جس کے گھر میں کبوتر پالے جاتے ہوں تواس گھر میں جنات کا سایہ نہیں ہوتا یا اس گھر میں جنات نہیں ہوتے یا جنات نہیں آتے تو کیا حضرت یہ مسئلہ درست ہے یا نہیں؟
جواب:کبوتر گھر میں ہونے سے جنات نہ آتے ہوں ایسی کوئی روایت یا بزرگادین کے اقوال میں سے کوقول نظر سے نہیں گزرا۔