بیچی گئی زمین پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص جس نے اپنا کھیت چالیس لاکھ کا بیچا  ہےوہ اس رقم سے تجارت کرنا چاہتا ہے تو اب پوچھنا یہ ہے کیا ان چالیس لاکھ پر زکوۃ لازم ہوگی؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں زکوٰۃ کاسال مکمل ہونے پر اس رقم میں سے جو موجودہو اس  پراوراس کے علاوہ کوئی اورمال،مال زکوٰۃ مثلاً سونا ،چاندی،پرائز بانڈ،کرنسی ،مال تجارت وغیرہ  میں  سے اگر ہوتو   زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس کل مال کا اڑھائی فیصد یعنی چالیسواں حصہ زکوٰۃ میں دینا لازم ہو گا۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے