سوال: اگرکسی کو کوئی کام کرنے کو کہیں کہ میرایہ کام کر دو تو دوسرا شخص کہتا ہے معذرت میں مصروف ہوں ابھی نہیں کر سکتا ،تو پہلا شخص کہتا ہے دیکھتا ہوں تو کیسے نہیں کرتا، تیرا تو باپ بھی کی کرے گا ،کیا ایسا کہنا درست ہے؟
جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ اخلاق سے گراہوااورمسلمان کو تکلیف دینے والا ہے،لہذا ایسا جملہ ہرگز نہ بولا جائے ۔