آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟

سوال: جس عورت کے پہلے تین آپریشن ہو چکے ہیں   اور مزید آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟

جواب:آپریشن کرکے حمل کی صلاحیت کوضائع کردیناناجائزوحرام ہے ،کہ اس میں اللہ عزوجل کی پیداکی ہوئی چیزکوبدلناہے جوبحکم قرآن وحدیث ناجائزوحرام ہے،البتہ حمل میں وقفے کے لئے جائز ذرائع  مثلاً کنڈوم ،ادویات استعمال کرنے میں حرج نہیں ۔ادویات بھی مستند ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کرسکتی ہیں۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے